8 CHAPTER. “When you were propagating it with your tongues, and uttering with your mouths that whereof you had no knowledge...” V.24:15
آیت اذتلقونہ بالسنتکم ....الایۃ کی تفسیر
Hadees 4752
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقْرَأُ:‏‏‏‏ ""0 إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِكُمْ 0 4"".
Narrated Ibn Abi Mulaika: I heard `Aisha reciting: When you invented a lie (and carry it) on your tongues. (24.15)
وہ مذکورہ بالا آیت «إذ تلقونه بألسنتكم‏» ( جب تم اپنی زبانوں سے اسے منہ در منہ نقل کر رہے تھے ) پڑھ رہی تھیں۔