Surah

Information

Surah # 7 | Verses: 206 | Ruku: 24 | Sajdah: 1 | Chronological # 39 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 163-170, from Madina
قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۙ‏ ﴿121﴾
کہنے لگے ہم ایمان لائے رب العالمین پر ۔
قالوا امنا برب العلمين
They said, "We have believed in the Lord of the worlds,
Kehney lagay hum eman laye rabbul aalameen per.
وہ پکار اٹھے کہ : ہم اس رب العالمین پر ایمان لے آئے ۔
بولے ہم ایمان لائے جہان کے رب پر ،
کہنے لگے ہم نے مان لیا ربّ العالمین کو ،
وہ بول اٹھے: ہم سارے جہانوں کے ( حقیقی ) رب پر ایمان لے آئے