Surah

Information

Surah # 19 | Verses: 98 | Ruku: 6 | Sajdah: 1 | Chronological # 44 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 58 and 71, from Madina
اِذۡ نَادٰى رَبَّهٗ نِدَآءً خَفِيًّا‏ ﴿3﴾
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی ۔
اذ نادى ربه نداء خفيا
When he called to his Lord a private supplication.
Jabkay uss ney apney rab say chupkay chupkay dua ki thi.
یہ اس وقت کی بات ہے جب انہوں نے اپنے پروردگار کو آہستہ آہستہ آواز سے پکارا تھا ۔
جب اس نے اپنے رب کو آہستہ پکارا ( ف۲ )
جبکہ اس نے اپنے رب کو چپکے چپکے پکارا ۔
جب انہوں نے اپنے رب کو ( ادب بھری ) دبی آواز سے پکارا