Surah

Information

Surah # 20 | Verses: 135 | Ruku: 8 | Sajdah: 0 | Chronological # 45 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 130 and 131, from Madina
هٰرُوۡنَ اَخِى ۙ‏ ﴿30﴾
یعنی میرےبھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو ۔
هرون اخي
Aaron, my brother.
Yani mera bhai haroon ( alh-e-salam ) ko.
یعنی ہارون کو جو میرے بھائی ہیں ۔
وہ کون میرا بھائی ہارون ،
ہارون ، جو میرا بھائی ہے ۔ 16
۔ ( وہ ) میرا بھائی ہارون ( علیہ السلام ) ہو
سورة طٰهٰ حاشیہ نمبر :16 بائیبل کی روایت کے مطابق حضرت ہارون حضرت موسیٰ سے تین برس بڑے تھے ( خروج 7:7 )