Surah

Information

Surah # 2 | Verses: 286 | Ruku: 40 | Sajdah: 0 | Chronological # 87 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except 281 from Mina at the time of the Last Hajj
صُمٌّۢ بُكۡمٌ عُمۡىٌ فَهُمۡ لَا يَرۡجِعُوۡنَ ۙ‏ ﴿18﴾
بہرے گونگے اندھے ہیں ۔ پس وہ نہیں لوٹتے ۔
صم بكم عمي فهم لا يرجعون
Deaf, dumb and blind - so they will not return [to the right path].
Behray goongay andhay hain. Pus woh nahi lottay.
وہ بہرے ہیں گونگے ہیں ، اندھے ہیں چنانچہ اب وہ واپس نہیں آئیں گے ۔
بہرے ، گونگے ، اندھے تو وہ پھر آ نے والے نہیں
یہ بہرے ہیں ، گونگے ہیں ، اندھے17 ہیں ، یہ اب نہ پلٹیں گے ۔
یہ بہرے ، گونگے ( اور ) اندھے ہیں پس وہ ( راہِ راست کی طرف ) نہیں لوٹیں گے
سورة الْبَقَرَة حاشیہ نمبر :17 حق بات سُننے کے لیے بہرے ، حق گوئی کے لیے گونگے ، حق بینی کے لیے اندھے ۔