Surah

Information

Surah # 24 | Verses: 64 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 102 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
يَّوۡمَ تَشۡهَدُ عَلَيۡهِمۡ اَلۡسِنَـتُهُمۡ وَاَيۡدِيۡهِمۡ وَاَرۡجُلُهُمۡ بِمَا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ‏ ﴿24﴾
جبکہ ان کے مقابلے میں ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ پاؤں ان کے اعمال کی گواہی دیں گے ۔
يوم تشهد عليهم السنتهم و ايديهم و ارجلهم بما كانوا يعملون
On a Day when their tongues, their hands and their feet will bear witness against them as to what they used to do.
Jabkay unn kay muqablay mein unn ki zabaney aur unn kay hath paon unn kay aemaal ki gawahee den gay.
جس دن خود ان کی زبانیں ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں ان کے خلاف اس کرتوت کی گواہی دیں گے جو وہ کرتے رہے ہیں ۔
جس دن ( ف٤۰ ) ان پر گواہی دیں گے ان کی زبانیں ( ف٤۱ ) اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں جو کچھ کرتے تھے ،
وہ اس دن کو بھول نہ جائیں جبکہ ان کی اپنی زبانیں اور ان کے اپنے ہاتھ پاؤں ان کے کرتوتوں کی گواہی دیں گے ۔ 21 الف
جس دن ( خود ) ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں انہی کے خلاف گواہی دیں گے کہ جو کچھ وہ کرتے رہے تھے
سورة النُّوْر حاشیہ نمبر :21 ( الف ) تشریح کے لئے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد چہارم ، یٰس ، حاشیہ ۵۵ ، حم السجدہ ، حاشیہ ۲۵ ۔