Surah

Information

Surah # 36 | Verses: 83 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 41 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 45, from Madina
لَهُمۡ فِيۡهَا فَاكِهَةٌ وَّلَهُمۡ مَّا يَدَّعُوۡنَ‌ ۖ‌ۚ‏ ﴿57﴾
ان کے لئے جنت میں ہر قسم کے میوے ہوں گے اور بھی جو کچھ وہ طلب کریں ۔
لهم فيها فاكهة و لهم ما يدعون
For them therein is fruit, and for them is whatever they request [or wish]
Inn kay liye jannat mein her qisam kay meway hongay aur bhi jo kuch woh talab keren.
وہاں ان کے لیے میوے ہوں گے ، اور انہیں ہر وہ چیز ملے گی جو وہ منگوائیں گے ۔
ان کے لیے اس میں میوہ ہے اور ان کے لیے ہے اس میں جو مانگیں ،
ہر قسم کی لذیذ چیزیں کھانے پینے کو ان کے لیے وہاں موجود ہیں ، جو کچھ وہ طلب کریں ان کے لیے حاضر ہے ،
اُن کے لئے اس میں ( ہر قسم کا ) میوہ ہوگا اور ان کے لئے ہر وہ چیز ( میسر ) ہوگی جو وہ طلب کریں گے