Surah

Information

Surah # 39 | Verses: 75 | Ruku: 8 | Sajdah: 0 | Chronological # 59 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَاُمِرۡتُ لِاَنۡ اَكُوۡنَ اَوَّلَ الۡمُسۡلِمِيۡنَ‏ ﴿12﴾
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں ۔
و امرت لان اكون اول المسلمين
And I have been commanded to be the first [among you] of the Muslims."
Aur mujhay hukum diya gaya hai kay mein sab say pehla farmabardaar ban jaon.
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلا فرمانبردار میں بنوں ۔ ( ٧ )
اور مجھے حکم ہے کہ میں سب سے پہلے گردن رکھوں ( ف۳۹ )
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلے میں خود مسلم بنوں 33 ۔
اور مجھے یہ ( بھی ) حکم دیا گیا تھا کہ میں ( اُس کی مخلوقات میں ) سب سے پہلا مسلمان بنوں
سورة الزُّمَر حاشیہ نمبر :33 یعنی میرا کام صرف دوسروں سے کہنا ہی نہیں ہے ، خود کر کے دکھانا بھی ہے ۔ جس راہ پر لوگوں کو بلاتا ہوں اس پر سب سے پہلے میں خود چلتا ہوں ۔