Surah

Information

Surah # 40 | Verses: 85 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 60 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 56, 57, from Madina
تَنۡزِيۡلُ الۡكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الۡعَزِيۡزِ الۡعَلِيۡمِۙ‏ ﴿2﴾
اس کتاب کا نازل فرمانا اس اللہ کی طرف سے ہے جو غالب اور دانا ہے ۔
تنزيل الكتب من الله العزيز العليم
The revelation of the Book is from Allah , the Exalted in Might, the Knowing.
Iss kitab ka nazil farmana uss Allah ki taraf say hai jo ghalib aur dana hai.
یہ کتاب اللہ کی طرف سے اتاری جا رہی ہے جو بڑا صاحب اقدار ، بڑے علم کا مالک ہے
یہ کتاب اتارنا ہے اللہ کی طرف سے جو عزت والا ، علم والا ،
اس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست ہے ، سب کچھ جاننے والا ہے ،
اِس کتاب کا اتارا جانا اللہ کی طرف سے ہے جو غالب ہے ، خوب جاننے والا ہے