Surah

Information

Surah # 43 | Verses: 89 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 63 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 54, from Madina
وَقَالُوۡا يٰۤاَيُّهَ السَّاحِرُ ادۡعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِنۡدَكَ‌ۚ اِنَّنَا لَمُهۡتَدُوۡنَ‏ ﴿49﴾
اور انہوں نے کہا اے جادو گر! ہمارے لئے اپنے رب سے اس کی دعا کر جس کا اس نے تجھ سے وعدہ کر رکھا ہے یقین مان کہ ہم راہ پر لگ جائیں گے ۔
و قالوا يايه السحر ادع لنا ربك بما عهد عندك اننا لمهتدون
And they said [to Moses], "O magician, invoke for us your Lord by what He has promised you. Indeed, we will be guided."
Aur unhon ney kaha aey jadoogar! Humaray liye apnay rab say uss ki dua ker jiss ka uss ney tujh say wada ker rakha hai yaqeen maan kay hum raah per lag jayen gay.
اور وہ یہ کہنے لگے کہ : اے جادوگر ! تم سے تمہارے پروردگار نے جو عہد کر رکھا ہے اس کا واسطہ دے کر اس سے ہمارے لیے دعا کرو ، ہم یقینا راہ راست پر آجائیں گے ۔
اور بولے ( ف۸۰ ) کہ اے جادوگر ( ف۸۱ ) ہمارے لیے اپنے رب سے دعا کر کہ اس عہد کے سبب جو اس کا تیرے پاس ہے ( ف۸۲ ) بیشک ہم ہدایت پر آئیں گے ( ف۸۳ )
ہر عذاب کے موقع پر وہ کہتے ، اے ساحر ، اپنے رب کی طرف سے جو منصب تجھے حاصل ہے اس کی بنا پر ہمارے لیے اس سے دعا کر ، ہم ضرور راہ راست پر آ جائیں گے ۔
اور وہ کہنے لگے: اے جادوگر! تو اپنے رب سے ہمارے لئے اُس عہد کے مطابق دعا کر جو اُس نے تجھ سے کر رکھا ہے ( تو ) بیشک ہم ہدایت یافتہ ہو جائیں گے