Surah

Information

Surah ID #3
Total Verses 200 Ayaat
Rukus 20
Sajdah 0
Actual Order #89
Classification Madinan
Revelation Location & Period Madina phase (622 - 632 AD)
Surah 3: Al Imran Ayat #150
بَلِ اللّٰهُ مَوۡلٰٮكُمۡ‌ۚ وَهُوَ خَيۡرُ النّٰصِرِيۡنَ‏ ﴿150﴾
But Allah is your protector, and He is the best of helpers.
بلکہ اللہ ہی تمہارا مولا ہے اور وہ ہی بہترین مددگار ہے ۔

More translations & tafseer

بل الله مولىكم و هو خير النصرين
But Allah is your protector, and He is the best of helpers.
Bulkay Allah hi tumhara mola hai aur woh behtareen madadgar hai.
۔ ( یہ لوگ تمہارے خیر خواہ نہیں ) بلکہ اللہ تمہارا حامی و ناصر ہے ، اور وہ بہترین مددگار ہے ۔
بلکہ اللہ تمہارا مولا ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ،
﴿ان کی باتیں غلط ہیں﴾حقیقت یہ ہے کہ اللہ تمہارا حامی و مدد گار ہے اور وہ بہترین مدد کرنے والا ہے ۔
بلکہ اللہ تمہارا مولیٰ ہے اور وہ سب سے بہتر مدد فرمانے والا ہے