Surah

Information

Surah # 50 | Verses: 45 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 34 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 38, from Madina
لَقَدۡ كُنۡتَ فِىۡ غَفۡلَةٍ مِّنۡ هٰذَا فَكَشَفۡنَا عَنۡكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الۡيَوۡمَ حَدِيۡدٌ‏ ﴿22﴾
یقیناً تو اس سے غفلت میں تھا لیکن ہم نے تیرے سامنے سے پردہ ہٹا دیا پس آج تیری نگاہ بہت تیز ہے ۔
لقد كنت في غفلة من هذا فكشفنا عنك غطاءك فبصرك اليوم حديد
[It will be said], "You were certainly in unmindfulness of this, and We have removed from you your cover, so your sight, this Day, is sharp."
Yaqeenan tu iss say ghaflat mein tha lekin hum ney teray samney say pardah hata diya pus aaj teri nigah bohat tez hai.
حقیقت یہ ہے کہ تو اس واقعے کی طرف سے غفلت میں پڑا ہوا تھا ، اب ہم نے تجھ سے وہ پردہ ہٹا دیا ہے جو تجھ پر پڑا ہوا تھا ۔ چنانچہ آج تیری نگاہ خوب تیز ہوگئی ہے ۔
بیشک تو اس سے غفلت میں تھا ( ف۳۹ ) تو ہم نے تجھ پر سے پردہ اٹھایا ( ف٤۰ ) تو آج تیری نگاہ تیز ہے ( ف٤۱ )
اس چیز کی طرف سے تو غفلت میں تھا ، ہم نے وہ پردہ ہٹا دیا جو تیرے آگے پڑا ہوا تھا اور آج تیری نگاہ خوب تیز ہے 26 ۔
حقیقت میں تُو اِس ( دن ) سے غفلت میں پڑا رہا سو ہم نے تیرا پردۂ ( غفلت ) ہٹا دیا پس آج تیری نگاہ تیز ہے
سورة قٓ حاشیہ نمبر :26 یعنی اب تو تجھے خوب نظر آ رہا ہے کہ وہ سب کچھ یہاں موجود ہے جس کی خبر خدا کے نبی تجھے دیتے تھے ۔