Surah

Information

Surah # 3 | Verses: 200 | Ruku: 20 | Sajdah: 0 | Chronological # 89 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
مَتَاعٌ قَلِيۡلٌ ثُمَّ مَاۡوٰٮهُمۡ جَهَنَّمُ‌ؕ وَ بِئۡسَ الۡمِهَادُ‏ ﴿197﴾
یہ تو بہت ہی تھوڑا فائدہ ہے ، اس کے بعد ان کا ٹھکانہ توجہنّم ہے اور وہ بُری جگہ ہے ۔
متاع قليل ثم ماوىهم جهنم و بس المهاد
[It is but] a small enjoyment; then their [final] refuge is Hell, and wretched is the resting place.
Yeh to boht hi thora faeeda hai iss kay baad unn ka thikana to jahannum hai aur woh buri jagah hai.
یہ تو تھوڑا سا مزہ ہے جو یہ اڑا رہے ہیں ) پھر ان کا ٹھکانا جہنم ہے ، اور وہ بدترین بچھونا ہے ۔
تھوڑا برتنا ، ان کا ٹھکانا دوزخ ہے ، اور کیا ہی برا بچھونا ،
یہ محض چند روزہ زندگی کا تھوڑا سا لطف ہے ، پھر یہ سب جہنم میں جائیں گے جو بدترین جائے قرار ہے ۔
یہ تھوڑی سی ( چند دنوں کی ) متاع ہے ، پھر ان کا ٹھکانا دوزخ ہوگا ، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے