Surah

Information

Surah # 70 | Verses: 44 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 79 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
عَنِ الۡيَمِيۡنِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِيۡنَ‏ ﴿37﴾
دائیں اور بائیں سے گروہ کے گروہ ۔
عن اليمين و عن الشمال عزين
[To sit] on [your] right and [your] left in separate groups?
Daein aur baein say giroh kay giroh
دائیں طرف سے بھی اور بائیں طرف سے بھی ، ٹولیاں بنا بنا کر ۔ ( ١٠ )
داہنے اور بائیں گروہ کے گروہ ،
تمہاری طرف دوڑے چلے آرہے ہیں24؟
دائیں جانب سے ( بھی ) اور بائیں جانب سے ( بھی ) گروہ در گروہ
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :24 یہ ان لوگوں کا ذکر ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت و تبلیغ اور تلاوت قرآن کی آواز سن کر مذاق اڑانے اور آوازے کسنے کے لیے چاروں طرف سے دوڑ پڑتے تھے ۔