بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
Eng & Urdu Translations
In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ ﴿1﴾
Eng & Urdu Translations
Say, "I seek refuge in the Lord of mankind,
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں ۔
مَلِكِ النَّاسِۙ ﴿2﴾
Eng & Urdu Translations
The Sovereign of mankind.
لوگوں کے مالک کی ( اور )
اِلٰهِ النَّاسِۙ ﴿3﴾
Eng & Urdu Translations
The God of mankind,
لوگوں کے معبود کی ( پناہ میں )
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۙ ﴿4﴾
Eng & Urdu Translations
From the evil of the retreating whisperer -
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے ۔
الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ ﴿5﴾
Eng & Urdu Translations
Who whispers [evil] into the breasts of mankind -
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے ۔
مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴿6﴾
Eng & Urdu Translations
From among the jinn and mankind."
۔ ( خواہ ) وہ جن میں سے ہو یا انسان میں سے ۔