Surah

Information

Surah # 8 | Verses: 75 | Ruku: 10 | Sajdah: 0 | Chronological # 88 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except 30-36 from Makkah
ذٰ لِكُمۡ وَاَنَّ اللّٰهَ مُوۡهِنُ كَيۡدِ الۡـكٰفِرِيۡنَ‏ ﴿18﴾
۔ ( ایک بات تو ) یہ ہوئی اور ( دوسری بات یہ ہے ) اللہ تعالٰی کو کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا تھا ۔
ذلكم و ان الله موهن كيد الكفرين
That [is so], and [also] that Allah will weaken the plot of the disbelievers.
( aik baat to ) yeh hui aur ( doosri baat yeh hai ) Allah Taalaa ko kafiron ki tadbeer ko kamzor kerna tha.
یہ سب کچھ تو اپنی جگہ ، اس کے علاوہ یہ بات بھی تھی کہ اللہ کو کافروں کی ہر سازش کو کمزور کرنا تھا ۔ ( ١٠ )
یہ ( ف۳۱ ) تو لو اور اس کے ساتھ یہ ہے کہ اللہ کافروں کا داؤ سست کرنے والا ہے ،
یہ معا ملہ تو تمہارے ساتھ ہے اور کافروں کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ اللہ ان کی چالوں کو کمزور کرنے والا ہے ۔
یہ ( تو ایک لطف و احسان ) ہے اور ( دوسرا ) یہ کہ اللہ کافروں کے مکر و فریب کو کمزور کرنے والا ہے