وَلِلّٰهِ الۡمَشۡرِقُ وَالۡمَغۡرِبُ فَاَيۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجۡهُ اللّٰهِؕ اِنَّ اللّٰهَ وَاسِعٌ عَلِيۡمٌ ﴿115﴾
And to Allah belongs the east and the west. So wherever you [might] turn, there is the Face of Allah . Indeed, Allah is all-Encompassing and Knowing.
اور مشرق اور مغرب کا مالک اللہ ہی ہے ۔ تم جدھر بھی منہ کرو ادھر ہی اللہ کا منہ ہے اللہ تعالٰی کشادگی اور وسعت والا اور بڑے علم والا ہے ۔