Surah

Information

Surah # 10 | Verses: 109 | Ruku: 11 | Sajdah: 0 | Chronological # 51 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 40, 94, 95, 96, from Madina
آٰلۡــٰٔنَ وَقَدۡ عَصَيۡتَ قَبۡلُ وَكُنۡتَ مِنَ الۡمُفۡسِدِيۡنَ‏ ﴿91﴾
۔ ( جواب دیا گیا کہ ) اب ایمان لاتا ہے؟ اور پہلے سرکشی کرتا رہا اور مفسدوں میں داخل رہا ۔
الن و قد عصيت قبل و كنت من المفسدين
Now? And you had disobeyed [Him] before and were of the corrupters?
( jawab diya gaya kay ) abb eman lata hai? Aur pehlay sirkashi kerta raha aur mufsidon mein dakhil raha.
۔ ( جواب دیا گیا کہ ) اب ایمان لاتا ہے ؟ حالانکہ اس سے پہلے نافرمانی کرتا رہا ، اور مسلسل فساد ہی مچاتا رہا ۔
کیا اب ( ف۱۹۳ ) اور پہلے سے نافرمان رہا اور تو فسادی تھا ( ف۱۹٤ )
﴿ جواب دیا گیا﴾ اب ایمان لاتا ہے ! حالانکہ اس سے پہلے تک تو نافرمانی کرتا رہا اور فساد برپا کرنے والوں میں سے تھا ۔
۔ ( جواب دیا گیا کہ ) اب ( ایمان لاتا ہے ) ؟ حالانکہ تو پہلے ( مسلسل ) نافرمانی کرتا رہا ہے اور تو فساد بپا کرنے والوں میں سے تھا