اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ ﴿6﴾
Indeed, those who disbelieve - it is all the same for them whether you warn them or do not warn them - they will not believe.
کافروں کو آپ کا ڈرانا یا نہ ڈرانا برابر ہے ، یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے ۔