Surah

Information

Surah ID #2
Total Verses 286 Ayaat
Rukus 40
Sajdah 0
Actual Order #87
Classification Madinan
Revelation Location & Period Madina phase (622 - 632 AD). Except 281 from Mina at the time of the Last Hajj
Surah 2: Al-Baqara Ayat #141
تِلۡكَ اُمَّةٌ قَدۡ خَلَتۡ‌ۚ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَلَـكُمۡ مَّا كَسَبۡتُمۡ‌ۚ وَلَا تُسۡـَٔـلُوۡنَ عَمَّا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ‏ ﴿141﴾
That is a nation which has passed on. It will have [the consequence of] what it earned, and you will have what you have earned. And you will not be asked about what they used to do.
یہ امّت ہے جو گزر چکی ، جو انہوں نے کیا ان کے لئے ہے اور جو تم نے کیا وہ تمہارے لئے ، تم ان کے اعمال کے بارے میں سوال نہ کئے جاؤ گے ۔

More translations & tafseer

تلك امة قد خلت لها ما كسبت و لكم ما كسبتم و لا تسلون عما كانوا يعملون
That is a nation which has passed on. It will have [the consequence of] what it earned, and you will have what you have earned. And you will not be asked about what they used to do.
Yeh ummat hai jo guzar chuki jo unhon ney kiya unn kay liye hai aur jo tum ney kiya tumharay liye tum unn kay aemaal kay baray mein sawal na kiye jao gay.
۔ ( بہرحال ) وہ ایک امت تھی جو گذر گئی ۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کا ہے ، اور جو کچھ تم نے کمایا وہ تمہارا ہے ، اور تم سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ وہ کیا عمل کرتے تھے؟
وہ ایک گروہ ہے کہ گزر گیا ان کے لئے ان کی کمائی اور تمہارے لئے تمہاری کمائی اور ان کے کاموں کی تم سے پرسش نہ ہوگی ۔
وہ کچھ لوگ تھے ، جو گزر چکے ۔ ان کی کمائی ان کےلیے تھی اور تمہاری کمائی تمہارے لیے ۔ تم سے ان کے اعمال کے متعلق سوال نہیں ہو گا ۔ ؏١٦
وہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ، جو اس نے کمایا وہ اس کے لئے تھا اور جو تم کماؤ گے وہ تمہارے لئے ہوگا ، اور تم سے ان کے اعمال کی نسبت نہیں پوچھا جائے گا