Surah

Information

Surah # 11 | Verses: 123 | Ruku: 10 | Sajdah: 0 | Chronological # 52 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 12, 17, 114, from Madina
قَالَ اِنَّمَا يَاۡتِيۡكُمۡ بِهِ اللّٰهُ اِنۡ شَآءَ وَمَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِيۡنَ‏ ﴿33﴾
جواب دیا کہ اسے بھی اللہ تعالٰی ہی لائے گا اگر وہ چاہے اور ہاں تم اسے ہرانے والے نہیں ہو
قال انما ياتيكم به الله ان شاء و ما انتم بمعجزين
He said, " Allah will only bring it to you if He wills, and you will not cause [Him] failure.
Jawab diya kay ussay bhi Allah Taalaa hi laye ga agar woh chahaye aur haan tum ussay haraney walay nahi ho.
نوح نے کہا کہ : اسے تو اللہ ہی تمہارے پاس لے آئے گا ، اگر چاہے گا ، اور تم اسے بے بس نہیں کرسکتے ۔
بولا وہ تو اللہ تم پر لائے گا اگر چاہے اور تم تھکا نہ سکو گے ( ف۷۲ )
“ نوح نے جواب دیا ” وہ تو اللہ ہی لائے گا ، اگر چاہے گا ، اور تم اتنا بل بوتا نہیں رکھتے کہ اسے روک دو ۔
۔ ( نوح علیہ السلام نے ) کہا: وہ ( عذاب ) تو بس اﷲ ہی تم پر لائے گا اگر اس نے چاہا اور تم ( اسے ) عاجز نہیں کرسکتے