Surah

Information

Surah # 12 | Verses: 111 | Ruku: 12 | Sajdah: 0 | Chronological # 53 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 1, 2, 3, 7, from Madina
قَالُوۡا فَمَا جَزَاۤؤُهٗۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ كٰذِبِيۡنَ‏ ﴿74﴾
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا اگر تم جھوٹے ہو؟
قالوا فما جزاؤه ان كنتم كذبين
The accusers said, "Then what would be its recompense if you should be liars?"
Enhon ney kaha acha chor ki kiya saza hai agar tum jhootay ho?
انہوں نے کہا کہ : اگر تم لوگ جھوٹے ( ثابت ) ہوئے تو اس کی کیا سزا ہوگی؟
بولے پھر کیا سزا ہے اس کی اگر تم جھوٹے ہو ( ف۱٦۹ )
انہوں نے کہا اچھا ، اگر تمہاری بات جھوٹی نکلی تو چور کی کیا سزا ہے؟
وہ ( ملازم ) بولے: ( تم خود ہی بتاؤ ) کہ اس ( چور ) کی کیا سزا ہوگی اگر تم جھوٹے نکلے