Surah

Information

Surah # 13 | Verses: 43 | Ruku: 6 | Sajdah: 1 | Chronological # 96 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوۡبٰى لَهُمۡ وَحُسۡنُ مَاٰبٍ‏ ﴿29﴾
جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک کام بھی کئے ان کے لئے خوشحالی ہے اور بہترین ٹھکانا ۔
الذين امنوا و عملوا الصلحت طوبى لهم و حسن ماب
Those who have believed and done righteous deeds - a good state is theirs and a good return.
Jo log eman laye aur jinhon ney nek kaam bhi kiye unn kay liye khushali hai aur behtareen thikana.
۔ ( غرض ) جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ، ان کے حصے میں خوش حالی بھی ہے اور بہترین انجام بھی ۔
وہ جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کو خوشی ہے اور اچھا انجام ( ف۷۸ )
پھر جن لوگوں نے دعوت حق کو مانا اور نیک عمل کیے وہ خوش نصیب ہیں اور ان کے لیے اچھا انجام ہے ۔
جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لئے ( آخرت میں ) عیش و مسرت ہے اور عمدہ ٹھکانا ہے