Surah

Information

Surah ID #14
Total Verses 52 Ayaat
Rukus 7
Sajdah 0
Actual Order #72
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 28, 29, from Madina
Surah 14: Ibrahim Ayat #51
لِيَجۡزِىَ اللّٰهُ كُلَّ نَفۡسٍ مَّا كَسَبَتۡ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِيۡعُ الۡحِسَابِ‏ ﴿51﴾
So that Allah will recompense every soul for what it earned. Indeed, Allah is swift in account.
یہ اس لئے کہ اللہ تعالٰی ہر شخص کو اس کے کئے ہوئے اعمال کا بدلہ دے ، بیشک اللہ تعالٰی کو حساب لیتے کچھ دیر نہیں لگنے کی ۔

More translations & tafseer

ليجزي الله كل نفس ما كسبت ان الله سريع الحساب
So that Allah will recompense every soul for what it earned. Indeed, Allah is swift in account.
Yeh iss liye kay Allah Taalaa her shaks ko uss kay kiye huye aemaal ka badla dey be-shak Allah Taalaa ko hisab letay kuch dair nahi lagney ki.
تاکہ اللہ ہر شخص کو اس کے کیے کا بدلہ دے ۔ یقینا اللہ جلد حساب چکانے والا ہے ۔
اس لیے کہ اللہ ہر جان کو اس کی کمائی کا بدلہ دے ، بیشک اللہ کو حساب کرتے کچھ دیر نہیں لگتی ،
یہ اس لیے ہوگا کہ اللہ ہر متنفّس کو اس کے کیے کا بدلہ دے گا ۔ اللہ کو حساب لیتے کچھ دیر نہیں لگتی ۔
تاکہ اللہ ہر شخص کو ان ( اَعمال ) کابدلہ دے دے جو اس نے کما رکھے ہیں ۔ بیشک اللہ حساب میں جلدی فرمانے والا ہے