Surah

Information

Surah # 15 | Verses: 99 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 54 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 87, from Madina
قَالُوۡا بَشَّرۡنٰكَ بِالۡحَـقِّ فَلَا تَكُنۡ مِّنَ الۡقٰنِطِيۡنَ‏ ﴿55﴾
انہوں نے کہا ہم آپ کو بالکل سچی خوشخبری سناتے ہیں آپ مایوس لوگوں میں شامل نہ ہوں
قالوا بشرنك بالحق فلا تكن من القنطين
They said, "We have given you good tidings in truth, so do not be of the despairing."
Unhon ney kaha hum aap ko bilkul sachi khushkhabri sunatay hain aap mayus logon mein shamil na hon.
وہ بولے : ہم نے آپ کو سچی خوشخبری دی ہے ، لہذا آپ ان لوگوں میں شامل نہ ہوں جو نا امید ہوجاتے ہیں ۔
کہا ہم نے آپ کو سچی بشارت دی ہے ( ف٦۰ ) آپ ناامید نہ ہوں ،
“ انہوں نے جواب دیا ” ہم تمہیں برحق بشارت دے رہے ہیں ، تم مایوس نہ ہو ۔
انہوں نے کہا: ہم آپ کو سچی بشارت دے رہے ہیں سو آپ نا امید نہ ہوں