Surah

Information

Surah # 16 | Verses: 128 | Ruku: 16 | Sajdah: 1 | Chronological # 70 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except the last three verses from Madina
لِيَكۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَيۡنٰهُمۡ‌ؕ فَتَمَتَّعُوۡا‌ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ‏ ﴿55﴾
کہ ہماری دی ہوئی نعمتوں کی ناشکری کریں ۔ اچھا کچھ فائدہ اٹھالو آخرکار تمہیں معلوم ہو ہی جائیگا ۔
ليكفروا بما اتينهم فتمتعوا فسوف تعلمون
So they will deny what We have given them. Then enjoy yourselves, for you are going to know.
Kay humari di hui nematon ki na shukri keren. Acha kuch faeeda utha lo aakhir kaar tumhen maloom ho hi jaye ga.
تاکہ ہم نے اسے جو نعمت دی تھی اس کی ناشکری کرے ۔ اچھا ! کچھ عیش کرلو ، پھر عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا ۔
کہ ہماری دی ہوئی نعمتوں کی ناشکری کریں ، تو کچھ برت لو ( ۱۱۱ ) کہ عنقریب جان جاؤ گے ، ( ف۱۱۲ )
تاکہ اللہ کے احسان کی ناشکری کرے ۔ اچھا ، مزے کرلو ، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا ۔
۔ ( یہ کفر و شرک اس لئے ) تاکہ وہ ان ( نعمتوں ) کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں عطا کر رکھی ہیں ، پس ( اے مشرکو! چند روزہ ) فائدہ اٹھا لو پھر تم عنقریب ( اپنے انجام کو ) جان لو گے