Surah

Information

Surah # 16 | Verses: 128 | Ruku: 16 | Sajdah: 1 | Chronological # 70 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except the last three verses from Madina
اُولٰۤٮِٕكَ الَّذِيۡنَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوۡبِهِمۡ وَسَمۡعِهِمۡ وَاَبۡصَارِهِمۡ‌ۚ وَاُولٰۤٮِٕكَ هُمُ الۡغٰفِلُوۡنَ‏ ﴿108﴾
یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور جن کے کانوں پر اور جن کی آنکھوں پر مہر لگا دی ہے اور یہی لوگ غافل ہیں ۔
اولىك الذين طبع الله على قلوبهم و سمعهم و ابصارهم و اولىك هم الغفلون
Those are the ones over whose hearts and hearing and vision Allah has sealed, and it is those who are the heedless.
Yeh woh log hain jin kay dilon per aur jin kay kanon per aur jin ki aankhon per Allah ney mohar laga di hai aur yehi log ghafil hain.
یہ ایسے لوگ ہیں کہ اللہ نے ان کے دلوں پر ان کے کانوں پر اور ان کی آنکھوں پر مہر لگا دی ہے ، اور یہی لوگ ہیں جو ( اپنے انجام سے ) بالکل غافل ہیں ۔
یہ ہیں وه جن کے دل اور کان اور آنکھوں پر اللہ نے مہر کر دی ہے اور وہی غفلت میں پڑے ہیں ،
یہ وہ لوگ ہیں جن کےدلوں اور کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے ۔ یہ غفلت میں ڈوب چکے ہیں ۔
یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر اور ان کی آنکھوں پر مُہر لگا دی ہے اور یہی لوگ ہی ( آخرت کے انجام سے ) غافل ہیں