Surah

Information

Surah # 16 | Verses: 128 | Ruku: 16 | Sajdah: 1 | Chronological # 70 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except the last three verses from Madina
وَاٰتَيۡنٰهُ فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً‌  ؕ وَاِنَّهٗ فِى الۡاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِيۡنَؕ‏ ﴿122﴾
ہم نے اس دنیا میں بھی بہتری دی تھی اور بیشک وہ آخرت میں بھی نیکوکاروں میں ہیں ۔
و اتينه في الدنيا حسنة و انه في الاخرة لمن الصلحين
And We gave him good in this world, and indeed, in the Hereafter he will be among the righteous.
Hum ney ussay duniya mein bhi behtri di thi aur be-shak woh aakhirat mein neko kaaron mein say hain.
اور ہم نے ان کو دنیا میں بھی بھلائی دی تھی ، اور آخرت میں تو یقینا ان کا شمار صالحین میں ہے ۔
اور ہم نے اسے دنیا میں بھلائی دی ( ف۲۷۹ ) اور بیشک وہ آخرت میں شایان قرب ہے ،
دنیا میں اس کو بھلائی دی اور آخرت میں وہ یقینا صالحین میں سے ہوگا ۔
اور ہم نے اسے دنیا میں ( بھی ) بھلائی عطا فرمائی ، اور بیشک وہ آخرت میں ( بھی ) صالحین میں سے ہوں گے