Surah

Information

Surah # 16 | Verses: 128 | Ruku: 16 | Sajdah: 1 | Chronological # 70 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except the last three verses from Madina
شَاكِرًا لِّاَنۡعُمِهِ‌ؕ اِجۡتَبٰٮهُ وَهَدٰٮهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ‏ ﴿121﴾
اللہ تعالٰی کی نعمتوں کے شکر گزار تھے ، اللہ نے انہیں اپنا برگزیدہ کر لیا تھا اور انہیں راہ راست سجھا دی تھی ۔
شاكرا لانعمه اجتبىه و هدىه الى صراط مستقيم
[He was] grateful for His favors. Allah chose him and guided him to a straight path.
Allah Taalaa ki nematon kay shukar guzaar thay Allah ney unhen apna bar gazeedah ker liya tha aur uhen raah-e-raast sujha di thi.
وہ اللہ کی نعمتوں کے شکر گذار تھے ۔ اس نے انہیں چن لیا تھا ، اور ان کو سیدھے راستے تک پہنچا دیا تھا ۔
اس کے احسانوں پر شکر کرنے والا ، اللہ نے اسے چن لیا ( ف۲۷۸ ) اور اسے سیدھی راہ دکھائی ،
اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا تھا ۔ اللہ نے اس کو منتخب کر لیا اور سیدھا راستہ دکھایا ۔
اس ( اللہ ) کی نعمتوں پر شاکر تھے ، اللہ نے انہیں چن ( کر اپنی بارگاہ میں خاص برگزیدہ بنا ) لیا اور انہیں سیدھی راہ کی طرف ہدایت فرما دی