Surah

Information

Surah # 17 | Verses: 111 | Ruku: 12 | Sajdah: 1 | Chronological # 50 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 26, 32, 33, 57, 73-80, from Madina
وَّاَنَّ الَّذِيۡنَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَةِ اَعۡتَدۡنَا لَهُمۡ عَذَابًا اَلِيۡمًا‏ ﴿10﴾
اور یہ کہ جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
و ان الذين لا يؤمنون بالاخرة اعتدنا لهم عذابا اليما
And that those who do not believe in the Hereafter - We have prepared for them a painful punishment.
Aur yeh kay jo log aakhirat per yaqeen nahi rakhtay unn kay liye hum ney dardnaak azab tayyar ker rakha hai.
اور یہ بتاتا ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ، ان کے لیے ہم نے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
اور یہ کہ جو آخرت پر ایمان نہیں لاتے ہم نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ،
اور جو لوگ آخرت کو نہ مانیں انہیں یہ خبر دیتا ہے کہ ان کے لیے ہم نے دردناک عذاب مہیا کر رکھا ہے ۔ 11 ؏ ١
اور یہ کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لئے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے
سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل حاشیہ نمبر :11 مدعا یہ ہے کہ جو شخص یا گروہ یا قوم اس قرآن کی تنبیہ و فہمائش سے راہ راست پر نہ آئے ، اسے پھر اس سزا کے لیے تیار رہنا چاہیے جو بنی اسرائیل نے بھگتی ہے ۔