Surah

Information

Surah # 17 | Verses: 111 | Ruku: 12 | Sajdah: 1 | Chronological # 50 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 26, 32, 33, 57, 73-80, from Madina
قُلۡ كُوۡنُوۡا حِجَارَةً اَوۡ حَدِيۡدًا‏ ﴿50﴾
جواب دیجئے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا ۔
قل كونوا حجارة او حديدا
Say, "Be you stones or iron
Jawab dijiye kay tum pathar bann jao ya loha.
کہہ دو کہ : تم پتھر یا لوہا بھی بن جاؤ ۔
تم فرماؤ کہ پتھر یا لوہا ہوجاؤ ،
ان سے کہو تم پتھر یا لوہا بھی ہو جاؤ ،
فرما دیجئے: تم پتھر ہو جاؤ یا لوہا