Surah

Information

Surah # 2 | Verses: 286 | Ruku: 40 | Sajdah: 0 | Chronological # 87 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except 281 from Mina at the time of the Last Hajj
اَلَا ۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ‏ ﴿12﴾
خبردار ہو !یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں لیکن شعور ( سمجھ ) نہیں رکھتے ۔
الا انهم هم المفسدون و لكن لا يشعرون
Unquestionably, it is they who are the corrupters, but they perceive [it] not.
Khabardaar ho! yaqeenan yehi log fasaad kerney walay hain lekin shaoor ( samajh ) nahi rakhtay.
یاد رکھو یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں لیکن انہیں اس بات کا احساس نہیں ہے
سنتا ہے وہی فسادی ہیں مگر انہیں شعور نہیں
خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ۔
آگاہ ہو جاؤ! یہی لوگ ( حقیقت میں ) فساد کرنے والے ہیں مگر انہیں ( اس کا ) احساس تک نہیں