Surah

Information

Surah # 17 | Verses: 111 | Ruku: 12 | Sajdah: 1 | Chronological # 50 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 26, 32, 33, 57, 73-80, from Madina
وَمَنۡ كَانَ فِىۡ هٰذِهٖۤ اَعۡمٰى فَهُوَ فِى الۡاٰخِرَةِ اَعۡمٰى وَاَضَلُّ سَبِيۡلًا‏ ﴿72﴾
اور جو کوئی اس جہان میں اندھا رہا ، وہ آخرت میں بھی اندھا اور راستے سے بہت ہی بھٹکا ہوا رہے گا ۔
و من كان في هذه اعمى فهو في الاخرة اعمى و اضل سبيلا
And whoever is blind in this [life] will be blind in the Hereafter and more astray in way.
Aur jo koi iss jahan mein andha raha woh aakhirat mein bhi andha aur raastay say boht hi bhatka hua rahey ga.
اور جو شخص دنیا میں اندھا بنا رہا ، وہ آخرت میں بھی اندھا ، بلکہ راستے سے اور زیادہ بھٹکا ہوا رہے گا ۔ ( ٤٠ )
اور جو اس زندگی میں ( ف۱٦۲ ) اندھا ہو وہ آخرت میں اندھا ہے ( ف۱٦۳ ) اور اور بھی زیادہ گمراہ ،
اور جو اس دنیا میں اندھا بن کر رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی رہے گا بلکہ راستہ پانے میں اندھے سے بھی زیادہ ناکام ۔
اور جو شخص اس ( دنیا ) میں ( حق سے ) اندھا رہا سو وہ آخرت میں بھی اندھا اور راہِ ( نجات ) سے بھٹکا رہے گا