Surah

Information

Surah # 18 | Verses: 110 | Ruku: 12 | Sajdah: 0 | Chronological # 69 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 28, 83-101, from Madina
وَّيُنۡذِرَ الَّذِيۡنَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا‏ ﴿4﴾
اور ان لوگوں کو بھی ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی اولاد رکھتا ہے ۔
و ينذر الذين قالوا اتخذ الله ولدا
And to warn those who say, " Allah has taken a son."
Aur unn logon ko bhi dara dey jo kehtay hain kay Allah Taalaa aulad rakhta hai.
اور تاکہ ان لوگوں کو متنبہ کرے جو یہ کہتے ہیں کہ اللہ نے کوئی بیٹا بنا رکھا ہے ۔
اور ان ( ف٦ ) کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے اپنا کوئی بچہ بنایا ،
اور ان لوگوں کو ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے ۔ 2
اور ( نیز ) ان لوگوں کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اﷲ نے ( اپنے لئے ) لڑکا بنا رکھا ہے
سورة الْكَهْف حاشیہ نمبر :2 یعنی جو خدا کی طرف اولاد منسوب کرتے ہیں ۔ اس میں عیسائی بھی شامل ہیں اور یہود بھی اور مشرکین عرب بھی ۔