Surah

Information

Surah # 18 | Verses: 110 | Ruku: 12 | Sajdah: 0 | Chronological # 69 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 28, 83-101, from Madina
وَلَمۡ تَكُنۡ لَّهٗ فِئَةٌ يَّـنۡصُرُوۡنَهٗ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ وَمَا كَانَ مُنۡتَصِرًا ؕ‏ ﴿43﴾
اس کی حمایت میں کوئی جماعت نہ اٹھی کہ اللہ سے اس کا کوئی بچاؤ کرتی اور نہ وہ خود ہی بدلہ لینے والا بن سکا ۔
و لم تكن له فة ينصرونه من دون الله و ما كان منتصرا
And there was for him no company to aid him other than Allah , nor could he defend himself.
Uss ki himayat mein koi jamat na uthi kay Allah say uss ka bachao kerti aur na woh khud hi badla lenay wala bann saka.
اور سے کوئی ایسا جتھ میسر نہ آیا جو اللہ کو چھوڑ کر اس کی مدد کرتا ، اور نہ وہ خود اس قابل تھا کہ اپنا دفاع کرسکے ۔
اور اس کے پاس کوئی جماعت نہ تھی کہ اللہ کے سامنے اس کی مدد کرتی نہ وہ بدلہ لینے کے قابل تھا ( ف۹۱ )
نہ ہوا اللہ کو چھوڑ کر اس کے پاس کوئی جتھا کہ اس کی مدد کرتا ، اور نہ کر سکا وہ آپ ہی اس آفت کا مقابلہ ۔ ۔ ۔ ۔
اور اس کے لئے کوئی گروہ ( بھی ) ایسا نہ تھا جو اﷲ کے مقابلہ میں اس کی مدد کرتے اور نہ وہ خود ( ہی اس تباہی کا ) بدلہ لینے کے قابل تھا