Surah

Information

Surah # 18 | Verses: 110 | Ruku: 12 | Sajdah: 0 | Chronological # 69 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 28, 83-101, from Madina
اۨلَّذِيۡنَ كَانَتۡ اَعۡيُنُهُمۡ فِىۡ غِطَآءٍ عَنۡ ذِكۡرِىۡ وَكَانُوۡا لَا يَسۡتَطِيۡعُوۡنَ سَمۡعًا‏ ﴿101﴾
جن کی آنکھیں میری یاد سے پردے میں تھیں اور ( امر حق ) سن بھی نہیں سکتے تھے ۔
الذين كانت اعينهم في غطاء عن ذكري و كانوا لا يستطيعون سمعا
Those whose eyes had been within a cover [removed] from My remembrance, and they were not able to hear.
Jin ki aankhen meri yaad say pardey mein thi aur ( amar haq ) sunn bhi nahi saktay thay.
جن کی آنکھوں پر ( دنیا میں ) میری نصیحت کی طرف سے پردہ پڑا ہوا تھا ، اور جو سننے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے ۔
وہ جن کی آنکھوں پر میری یاد سے پردہ پڑا تھا ( ف۲۱۱ ) اور حق بات سن نہ سکتے تھے ( ف۲۱۲ )
ان کافروں کے سامنے جو میری نصیحت کی طرف سے اندھے بنے ہوئے تھے اور کچھ سننے کے لیے تیار ہی نہ تھے ۔ ؏11
وہ لوگ جن کی آنکھیں میری یاد سے حجابِ ( غفلت ) میں تھیں اور وہ ( میرا ذکر ) سن بھی نہ سکتے تھے