Surah

Information

Surah # 19 | Verses: 98 | Ruku: 6 | Sajdah: 1 | Chronological # 44 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 58 and 71, from Madina
وَّبَرًّۢا بِوَالِدَيۡهِ وَلَمۡ يَكُنۡ جَبَّارًا عَصِيًّا‏ ﴿14﴾
اور اپنے ماں باپ سے نیک سلوک کرنے والا تھا وہ سرکش اور گناہ گار نہ تھا ۔
و برا بوالديه و لم يكن جبارا عصيا
And dutiful to his parents, and he was not a disobedient tyrant.
Aur apney maa baap say nek salook kerney wala tha woh sirkash aur gunehgar na tha.
اور اپنے والدین کے خدمت گذار ! نہ وہ سرکش تھے ، نہ نافرمان ۔
اور اپنے ماں باپ سے اچھا سلوک کرنے والا تھا زبردست و نافرمان نہ تھا ( ف۲۱ )
اور اپنے والدین کا حق شناس تھا ۔ وہ جبار نہ تھا اور نا فرمان ۔
اور اپنے ماں باپ کے ساتھ بڑی نیکی ( اور خدمت ) سے پیش آنے والے ( تھے ) اور ( عام لڑکوں کی طرح ) ہرگز سرکش و نافرمان نہ تھے