Surah

Information

Surah # 19 | Verses: 98 | Ruku: 6 | Sajdah: 1 | Chronological # 44 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 58 and 71, from Madina
وَ كَانَ يَاۡمُرُ اَهۡلَهٗ بِالصَّلٰوةِ وَالزَّكٰوةِ وَكَانَ عِنۡدَ رَبِّهٖ مَرۡضِيًّا‏ ﴿55﴾
وہ اپنے گھر والوں کو برابر نماز اور زکوۃ کا حکم دیتا تھا ، اور تھا بھی اپنے پروردگار کی بارگاہ میں پسندیدہ اور مقبول ۔
و كان يامر اهله بالصلوة و الزكوة و كان عند ربه مرضيا
And he used to enjoin on his people prayer and zakah and was to his Lord pleasing.
Woh apney ghar walon ko barabar namaz aur zakat ka hukum deta tha aur tha bhi apney perwerdigar ki baargaah mein pasandeedah aur maqbool.
اور وہ اپنے گھر والوں کو بھی نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا کرتے تھے ، اور اپنے پروردگار کے نزدیک پسندیدہ تھے ۔
اور اپنے گھر والوں کو ( ف۹۱ ) نماز اور زکوٰة کا حکم دیتا اور اپنے رب کو پسند تھا ( ف۹۲ )
وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوة کا حکم دیتا تھا اور اپنے رب کے نزدیک ایک پسندیدہ انسان تھا ۔
اور وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیتے تھے ، اور وہ اپنے رب کے حضور مقام مرضیّہ پر ( فائز ) تھے ( یعنی ان کا رب ان سے راضی تھا )