Surah

Information

Surah # 20 | Verses: 135 | Ruku: 8 | Sajdah: 0 | Chronological # 45 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 130 and 131, from Madina
فَاَلۡقٰٮهَا فَاِذَا هِىَ حَيَّةٌ تَسۡعٰى‏ ﴿20﴾
ڈالتے ہی وہ سانپ بن کر دوڑنے لگی ۔
فالقىها فاذا هي حية تسعى
So he threw it down, and thereupon it was a snake, moving swiftly.
Daltay hi woh saanp bann ker dorney lagi.
چنانچہ انہوں نے اسے پھینک دیا ۔ بس پھر کیا تھا ۔ وہ اچانک ایک دوڑتا ہوا سانپ بن گئی ۔
تو موسیٰ نے ڈال دیا تو جبھی وہ دوڑتا ہوا سانپ ہوگیا ( ف۲۰ )
اس نے پھینک دیا اور یکایک وہ ایک سانپ تھی جو دوڑ رہا تھا ۔
پس انہوں نے اسے ( زمین پر ) ڈال دیا تو وہ اچانک سانپ ہوگیا ( جو ادھر ادھر ) دوڑنے لگا