Surah

Information

Surah # 20 | Verses: 135 | Ruku: 8 | Sajdah: 0 | Chronological # 45 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 130 and 131, from Madina
وَيَسِّرۡ لِىۡۤ اَمۡرِىْ ۙ‏ ﴿26﴾
اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے ۔
و يسر لي امري
And ease for me my task
Aur meray kaam ko mujh per aasan ker dey.
اور میرے لیے میرا کام آسان بنا دیجیے ۔
اور میرے لیے میرا کام آسان کر ،
اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے
اور میرا کارِ ( رسالت ) میرے لئے آسان فرما دے