Surah

Information

Surah # 20 | Verses: 135 | Ruku: 8 | Sajdah: 0 | Chronological # 45 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 130 and 131, from Madina
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرۡتَنِىۡۤ اَعۡمٰى وَقَدۡ كُنۡتُ بَصِيۡرًا‏ ﴿125﴾
وہ کہے گا کہ الٰہی! مجھے تو نے اندھا بنا کر کیوں اٹھایا؟ حالانکہ میں تو دیکھتا بھالتا تھا ۔
قال رب لم حشرتني اعمى و قد كنت بصيرا
He will say, "My Lord, why have you raised me blind while I was [once] seeing?"
Woh kahey ga kay elahee! Mujhay tu ney andha bana ker kiyon uthaya? Halankay mein to dekhta bhalta tha.
وہ کہے گا کہ : یا رب ! تو نے مجھے اندھا کر کے کیوں اٹھایا ، حالانکہ میں تو آنکھوں والا تھا؟
کہے گا اے رب میرے! مجھے تو نے کیوں اندھا اٹھایا میں تو انکھیارا ( بینا ) تھا ( ف۱۸۹ )
وہ کہے گا ” پروردگار ، دنیا میں تو میں آنکھوں والا تھا ، یہاں مجھے اندھا کیوں اٹھایا ؟
وہ کہے گا: اے میرے رب! تو نے مجھے ( آج ) اندھا کیوں اٹھایا حالانکہ میں ( دنیا میں ) بینا تھا