Surah

Information

Surah # 21 | Verses: 112 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 73 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَهٰذَا ذِكۡرٌ مُّبٰرَكٌ اَنۡزَلۡنٰهُ‌ؕ اَفَاَنۡتُمۡ لَهٗ مُنۡكِرُوۡنَ‏ ﴿50﴾
اور یہ نصیحت و برکت والا قرآن بھی ہم نے نازل فرمایا ہے کیا پھر بھی تم اس کے منکر ہو ۔
و هذا ذكر مبرك انزلنه افانتم له منكرون
And this [Qur'an] is a blessed message which We have sent down. Then are you with it unacquainted?
Aur yeh naseehat-o-barkat wala quran bhi humin ney nazil farmaya hai kiya phir bhi tum iss kay munkir ho.
اور اب یہ ( قرآن ) برکتوں والا پیغام نصیحت ہے جو ہم نے نازل کیا ہے ۔ کیا پھر بھی تم اسے ماننے سے انکار کرتے ہو؟
اور یہ ہے برکت والا ذکر کہ ہم نے اتارا ( ف۱۰۰ ) تو کیا تم اس کے منکر ہو ،
اور اب یہ بابرکت ذکر ہم نے ﴿ تمہارے لیے﴾ نازل کیا ہے ۔ پھر کیا تم اس کو قبول کرنے سے انکاری ہو؟ ؏ 4
یہ ( قرآن ) برکت والا ذکر ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے ، کیا تم اِس سے انکار کرنے والے ہو