Surah

Information

Surah # 21 | Verses: 112 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 73 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
لَا يَسۡمَعُوۡنَ حَسِيۡسَهَا‌ ۚ وَهُمۡ فِىۡ مَا اشۡتَهَتۡ اَنۡفُسُهُمۡ خٰلِدُوۡنَ‌ ۚ‏ ﴿102﴾
وہ تو دوزخ کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور اپنی من بھاتی چیزوں میں ہمیشہ رہنے والے ہونگے ۔
لا يسمعون حسيسها و هم في ما اشتهت انفسهم خلدون
They will not hear its sound, while they are, in that which their souls desire, abiding eternally.
Woh to dozakh ki aahat tak na sunen gay aur pani mann bhati cheezon mein hamesha rehney walay hongay.
وہ اس کی سرسراہٹ بھی نہیں سنیں گے ، اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من پسند چیزوں کے درمیان رہیں گے ۔
وہ اس کی بھنک ( ہلکی سی آواز بھی ) نہ سنیں گے ( ف۱۸۱ ) اور وہ اپنی من مانتی خواہشوں میں ( ف۱۸۲ ) ہمیشہ رہیں گے ،
اس کی سرسراہٹ تک نہ سنیں گے ۔ اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من بھاتی چیزوں کے درمیان رہیں گے ۔
وہ اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے اور وہ ان ( نعمتوں ) میں ہمیشہ رہیں گے جن کی ان کے دل خواہش کریں گے