Surah

Information

Surah # 22 | Verses: 78 | Ruku: 10 | Sajdah: 2 | Chronological # 103 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except 52-55, revealed between Makkah and Madina
وَالَّذِيۡنَ سَعَوۡا فِىۡۤ اٰيٰتِنَا مُعٰجِزِيۡنَ اُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ الۡجَحِيۡمِ‏ ﴿51﴾
اور جو لوگ ہماری نشانیوں کو پست کرنے کے درپے رہتے ہیں وہی دوزخی ہیں ۔
و الذين سعوا في ايتنا معجزين اولىك اصحب الجحيم
But the ones who strove against Our verses, [seeking] to cause failure - those are the companions of Hellfire.
Aur jo log humari nishaniyon ko pust kerney kay darpay rehtay hain wohi dozakhi hain.
اور جن لوگوں نے ہماری نشانیوں کو نیچا دکھانے کے لیے دوڑ دھوپ کی ہے ، تو وہ دوزخ کے باسی ہیں ۔
اور وہ جو کوشش کرتے ہیں ہماری آیتوں میں ہار جیت کے ارادہ سے ( ف۱۳۸ ) وہ جہنمی ہیں ،
اور جو ہماری آیات کو نیچا دکھانے کی کوشش کریں گے وہ دوزخ کے یار ہیں ۔
اور جو لوگ ہماری آیتوں ( کے ردّ ) میں کوشاں رہتے ہیں اس خیال سے کہ ( ہمیں ) عاجز کردیں گے وہی لوگ اہلِ دوزخ ہیں