Surah

Information

Surah # 22 | Verses: 78 | Ruku: 10 | Sajdah: 2 | Chronological # 103 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except 52-55, revealed between Makkah and Madina
وَاِنۡ جَادَلُوۡكَ فَقُلِ اللّٰهُ اَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ‏ ﴿68﴾
پھر بھی اگر یہ لوگ آپ سے الجھنے لگیں تو آپ کہہ دیں کہ تمہارے اعمال سے اللہ بخوبی واقف ہے ۔
و ان جدلوك فقل الله اعلم بما تعملون
And if they dispute with you, then say, " Allah is most knowing of what you do.
Phir bhi agar yeh log aap say ulajhney lagen to aap keh den kay tumhary aemaal say Allah ba-khoobi waqif hai.
اور اگر وہ تم سے جھگڑیں تو کہہ دو کہ : جو کچھ تم کر رہے ہو ، اللہ اسے خوب جانتا ہے ۔
اور اگر وہ ( ف۱۷٤ ) تم سے جھگڑیں تو فرمادو کہ اللہ خوب جانتا ہے تمہارے کوتک ( تمہاری کرتوت )
اور اگر وہ تم سے جھگڑے تو کہہ دو کہ ” جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ کو خوب معلوم ہے ،
اگر وہ آپ سے جھگڑا کریں تو آپ فرما دیجئے: اﷲ بہتر جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو