Surah

Information

Surah # 26 | Verses: 227 | Ruku: 11 | Sajdah: 0 | Chronological # 47 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 197 and 224-227, from Madina
اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَاَيَةً ‌ ؕ وَمَا كَانَ اَكۡثَرُهُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ‏ ﴿190﴾
یقیناً اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں کے اکثر مسلمان نہ تھے ۔
ان في ذلك لاية و ما كان اكثرهم مؤمنين
Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
Yaqeena iss mein bari nishani hai aur inn mein kay aksar musalman na thay.
یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے ، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے ۔
بیشک اس میں ضرور نشانی ہے ، اور ان میں بہت مسلمان نہ تھے ،
یقینا اس میں ایک نشانی ہے ، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں ۔
بیشک اس ( واقعہ ) میں بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر لوگ مومن نہ تھے ۔