Surah

Information

Surah ID #27
Total Verses 93 Ayaat
Rukus 7
Sajdah 1
Actual Order #48
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 27: An-Naml Ayat #29
قَالَتۡ يٰۤاَيُّهَا الۡمَلَؤُا اِنِّىۡۤ اُلۡقِىَ اِلَىَّ كِتٰبٌ كَرِيۡمٌ‏ ﴿29﴾
She said, "O eminent ones, indeed, to me has been delivered a noble letter.
وہ کہنے لگی اے سردارو! میری طرف ایک باوقعت خط ڈالا گیا ہے ۔

More translations & tafseer

قالت يايها الملؤا اني القي الي كتب كريم
She said, "O eminent ones, indeed, to me has been delivered a noble letter.
Woh kehney lagi aey sardaro! Meri taraf aik ba-wuqa’at khat daala gaya hai.
۔ ( چنانچہ ہدہد نے ایسا ہی کیا اور ) ملکہ نے ( اپنے درباریوں سے ) کہا : قوم کے سردارو ! میرے سامنے ایک باوقات خط ڈالا گیا ہے ۔
وہ عورت بولی اے سردارو! بیشک میری طرف ایک عزت والا خط ڈالا گیا ( ف٤۵ )
ملکہ بولی ” اے اہل دربار ، میری طرف ایک بڑا اہم خط پھینکا گیا ہے ۔ وہ سلیمان ( علیہ السلام ) کی جانب سے ہے
۔ ( ملکہ نے ) کہا: اے سردارو! میری طرف ایک نامۂ بزرگ ڈالا گیا ہے