Surah

Information

Surah # 27 | Verses: 93 | Ruku: 7 | Sajdah: 1 | Chronological # 48 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَوَقَعَ الۡقَوۡلُ عَلَيۡهِمۡ بِمَا ظَلَمُوۡا فَهُمۡ لَا يَنۡطِقُوۡنَ‏ ﴿85﴾
بسبب اس کے کہ انہوں نے ظلم کیا تھا ان پر بات جم جائے گی اور وہ کچھ بول نہ سکیں گے ۔
و وقع القول عليهم بما ظلموا فهم لا ينطقون
And the decree will befall them for the wrong they did, and they will not [be able to] speak.
Ba-sabab iss kay kay unhon ney zulm kiya tha unn per baat jum jayegi aur woh kuch na bol saken gay.
اور انہوں نے جو ظلم کیا تھا ، اس کی وجہ سے ان پر عذاب کی بات پوری ہوجائے گی ، چنانچہ وہ کچھ بول نہیں سکیں گے ۔
اور بات پڑچکی ان پر ( ف۱٤۵ ) ان کے ظلم کے سبب تو وہ اب کچھ نہیں بولتے ( ف۱٤٦ )
اور ان کے ظلم کی وجہ سے عذاب کا وعدہ ان پر پورا ہو جائے گا ، تب وہ کچھ بھی نہ بول سکیں گے ۔
اور ان پر ( ہمارا ) وعدہ پورا ہوچکا اس وجہ سے کہ وہ ظلم کر تے رہے سو وہ ( جواب میں ) کچھ بول نہ سکیں گے