Surah

Information

Surah # 28 | Verses: 88 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 49 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 52-55 from Madina and 85 from Juhfa at the time of the Hijra
فَاَمَّا مَنۡ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًـا فَعَسٰٓى اَنۡ يَّكُوۡنَ مِنَ الۡمُفۡلِحِيۡنَ‏ ﴿67﴾
ہاں جو شخص توبہ کر لے ایمان لے آئے اور نیک کام کرے یقین ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں سے ہو جائے گا ۔
فاما من تاب و امن و عمل صالحا فعسى ان يكون من المفلحين
But as for one who had repented, believed, and done righteousness, it is promised by Allah that he will be among the successful.
Haan jo shaks tauba ker ley eman ley aaye aur nek kaam keray yaqeen hai kay woh nijat paaney walon mein say hojaye ga.
البتہ جن لوگوں نے توبہ کرلی ، اور ایمان لے آئے ، اور نیک عمل کیے ، تو پوری امید ہے کہ وہ ان لوگوں میں شامل ہوں گے جنہیں فلاح حاصل ہوگی ۔
تو وہ جس نے توبہ کی ( ف۱۷۰ ) اور ایمان لایا ( ف۱۷۱ ) اور اچھا کام کیا قریب ہے کہ وہ راہ یاب ہو ،
البتہ جس نے آج توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیے وہی یہ توقع کر سکتا ہے کہ وہاں فلاح پانے والوں میں سے ہوگا ۔
لیکن جس نے توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیا تو یقیناً وہ فلاح پانے والوں میں سے ہوگا