Surah

Information

Surah # 28 | Verses: 88 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 49 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 52-55 from Madina and 85 from Juhfa at the time of the Hijra
وَهُوَ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ‌ؕ لَـهُ الۡحَمۡدُ فِى الۡاُوۡلٰى وَالۡاٰخِرَةِ وَلَـهُ الۡحُكۡمُ وَاِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ‏ ﴿70﴾
وہی اللہ ہے اس کے سوا کوئی لائق عبادت نہیں ، دنیا اور آخرت میں اسی کی تعریف ہے ۔ اسی کے لئے فرمانروائی ہے اور اسی کی طرف تم سب پھیرے جاؤ گے ۔
و هو الله لا اله الا هو له الحمد في الاولى و الاخرة و له الحكم و اليه ترجعون
And He is Allah ; there is no deity except Him. To Him is [due all] praise in the first [life] and the Hereafter. And His is the [final] decision, and to Him you will be returned.
Wohi Allah hai uss kay siwa koi laeeq-e-ibadat nahi duniya aur aakhirat mein ussi ki tareef hai. Ussi kay liye farman rawaqee hai aur ussi ki taraf tum sab pheray jao gay.
اللہ وہی ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، تعریف اسی کی ہے ، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ، اور حکم اسی کا چلتا ہے ، اور اسی کی طرف تم سب واپس بھیجے جاؤ گے ۔
اور وہی ہے اللہ کہ کوئی خدا نہیں اس کے سوا اسی کی تعریف ہے دنیا ( ف۱۷٦ ) اور آخرت میں اور اسی کا حکم ہے ( ف۱۷۷ ) اور اسی کی طرف پھر جاؤ گے ،
وہی ایک اللہ ہے جس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ۔ اسی کے لیے حمد ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ، فرماں روائی اسی کی ہے اور اسی کی طرف تم سب پلٹائے جانے والے ہو ۔
اور وہی اللہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ دنیا اور آخرت میں ساری تعریفیں اسی کے لئے ہیں ، اور ( حقیقی ) حکم و فرمانروائی ( بھی ) اسی کی ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے